7 جون، 2018، 12:35 PM

عراقی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

عراقی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

عراق کے جنگی طیاروں نے شام میں وہابی امریکی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے جنگی طیاروں نے شام میں وہابی امریکی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقہ ہجین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ عراقی وزير اعظم حیدر العبادی کے حکم پر یہ حملے انجام دیئے گئے ہیں۔ عراق کا کہنا ہے کہ جب تک داعش کے خطرات موجود ہیں تب تک عراق کی داعش کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری رہےگا۔

News ID 1881244

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha